زرد آب
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - دوزخ کا گرم پانی جس کی شکل زخم کی پیپ جیسی بتائی گئی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - دوزخ کا گرم پانی جس کی شکل زخم کی پیپ جیسی بتائی گئی ہے۔